جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 659

صدقہ فطر نماز عید سے پہلے دینے کے بارے میں

راوی: مسلم بن عمرو بن ابوعمرو , عبداللہ بن نافع , ابوزناد , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ أَبُو عَمْرٍو الْحَذَّائُ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ بِإِخْرَاجِ الزَّکَاةِ قَبْلَ الْغُدُوِّ لِلصَّلَاةِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَهُوَ الَّذِي يَسْتَحِبُّهُ أَهْلُ الْعِلْمِ أَنْ يُخْرِجَ الرَّجُلُ صَدَقَةَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ إِلَی الصَّلَاةِ

مسلم بن عمرو بن ابوعمرو، عبداللہ بن نافع، ابوزناد، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کی نماز ادا کرنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا کرتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے اہل علم کے نزدیک نماز کے لئے جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا مستحب ہے

Sayyidina Ibn Umar (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) instructed them that sadaqat ul-Fitr must be paid before going out in the morning for the salah of eid ul-Fitr.

[Ahmed5345, Bukhari 1509, Muslim 986, Abu Dawud 1610)

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں