صدقہ فطر کے بارے میں
راوی: قتیبہ , حماد بن زید , ایوب , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ عَلَی الذَّکَرِ وَالْأُنْثَی وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوکِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ قَالَ فَعَدَلَ النَّاسُ إِلَی نِصْفِ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَجَدِّ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ وَثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مسلمان مرد وعورت اور آزاد غلام پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر فرض کیا پھر لوگوں نے اسے آدھا صاع گیہوں کر دیا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں ابوسعید ابن عباس حارث بن عبدالرحمن بن ابوذباب کے دادا ثعلبہ بن ابوصغیر اور عبداللہ بن عمرو سے بھی روایت ہے
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) made sadaqatul-Fitr obligatory on (every Muslim), male or female freeman or slave, (at the rate of) one sa’ dates or barley. He said that people later changed it to a half sa’ of wheat.
[Ahmed5174, Bukhari 1511, Muslim 984, Abu Dawud 1615, 2496, Ibn e Majah 1825]