زکوة ادا کرنے کی فضلیت
راوی: محمد بن اسماعیل , موسیٰ بن اسماعیل , صدقہ بن موسیٰ ثابت , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ بَعْدَ رَمَضَانَ فَقَالَ شَعْبَانُ لِتَعْظِيمِ رَمَضَانَ قِيلَ فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ صَدَقَةٌ فِي رَمَضَانَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَصَدَقَةُ بْنُ مُوسَی لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِذَاکَ الْقَوِيِّ
محمد بن اسماعیل، موسیٰ بن اسماعیل، صدقہ بن موسیٰ ثابت، انس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا رمضان شریف کے بعد کونسا روزہ افضل ہے فرمایا رمضان کی تعظیم کے لئے شعبان کے روزے رکھنا۔ پوچھا گیا کونسا صدقہ افضل ہے فرمایا رمضان میں صدقہ دینا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث غریب ہے صدقہ بن موسیٰ محدثین کے نزدیک قوی نہیں
Sayyidina Anas (RA) reported that the Prophet (SAW) was asked, “Which fast is most superior aftçr Ramadan?” He said “Sha’ban to honour Ramadan”. He was asked, “Which sadaqah is superior?” He said, “Sadaqah given during Ramadan”.