مسلمانوں پر جزیہ نہیں
راوی: یحیی بن کثم , جریر , قابوس بن ابوظبیان , ابن عباس
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَکْثَمَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَاحِدَةٍ وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ جِزْيَةٌ
یحیی بن کثم، جریر، قابوس بن ابوظبیان، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک جگہ دو قبلے والوں کا رہنا ٹھیک نہیں اور مسلمانوں پر جزیہ نہیں
Sayyidina Ibn Abbas reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Two qiblahs are not suitable on one land and there is no jizyah on the Muslims”.
[Ahmed2576, Abu Dawud 3053]