زکوة نہ دینے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول وعید
راوی: عبداللہ بن منیر , عبیداللہ بن موسی , سفیان ثوری , حکیم بن دیلم , ضحاک بن مزاحم
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ حَکِيمِ بْنِ الدَّيْلَمِ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ مُزَاحِمٍ قَالَ الْأَکْثَرُونَ أَصْحَابُ عَشَرَةِ آلَافٍ قَالَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ مَرْوَزِيٌّ رَجُلٌ صَالِحٌ
عبداللہ بن منیر، عبیداللہ بن موسی، سفیان ثوری، حکیم بن دیلم، ضحاک بن مزاحم سے انہوں نے کہا کہ اکثرون یعنی مالدار سے مراد دس ہزار والے ہیں(یعنی سکہ رائج الوقت جیسے روپیہ،ریال،درہم)