جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 569

گرمی یا سردی کی وجہ سے کپڑے پر سجدہ کی اجازت کے متعلق

راوی: احمد بن محمد بن , عبداللہ بن مبارک , خالد بن عبدالرحمن , غالب قطان , بکربن عبداللہ مزنی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِي غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالظَّهَائِرِ سَجَدْنَا عَلَی ثِيَابِنَا اتِّقَائَ الْحَرِّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَقَدْ رَوَی وَکِيعٌ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

احمد بن محمد بن، عبداللہ بن مبارک، خالد بن عبدالرحمن، غالب قطان، بکربن عبداللہ مزنی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتے تو گرمی سے بچنے کے لئے اپنے اپنے کپڑوں پر سجدہ کرتے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس باب میں جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے وکیع نے بھی یہ حدیث معاذ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے۔

Sayyidina Anas ibn Malik (RA) said, “When we prayed the salah of zuhr with the Prophet (SAW), we made prostration on our pieces of cloth to protect ourselves from heat.

[Ahmed11970, Bukhari 385, Muslim 620, Abu Dawud 660, Nisai 112, Ibn e Majah 1033]

یہ حدیث شیئر کریں