جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 559

سورت انشقاق اور سورت العلق کے سجدے

راوی: قتیبہ , سفیان , یحیی بن سعید , ابوبکربن محمد بن عمرو بن حزم , عمربن عبدالعزیز , ابوبکربن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ هُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ يَرَوْنَ السُّجُودَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ أَرْبَعَةٌ مِنْ التَّابِعِينَ بَعْضُهُمْ عَنْ بَعْضٍ

قتیبہ، سفیان، یحیی بن سعید، ابوبکربن محمد بن عمرو بن حزم، عمربن عبدالعزیز، ابوبکربن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، ابوہریرہ اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس سے قبل کی حدیث کی مثل اس حدیث میں چار تابعی ایک دوسرے سے روایت کرتے ہیں امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے اور اس پر اکثر اہل علم کا عمل ہے کہ ( إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ اور اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ) دونوں سورتوں میں سجدہ ہے

Qutaybah reported from Sufyan who from Yahya ibn Saeed who from Abu Bakr ibn Muhammad jbn Amr ibn Hazm who from Umar ibn Abdul Aziz who from Abu Bakr ibn Abdur Rahnian ibn Hanth thn Hisham who from Abu Huraira and he from the Prophet (SAW) a hadith similar to it. In this hadith, four tabi’in are sub-narrator&one after the other

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں