سورت انشقاق اور سورت العلق کے سجدے
راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسی , عطاء بن میناء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ وَإِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ
قتیبہ بن سعید، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، عطاء بن میناء، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ وَ إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ میں سجدہ کیا
Sayyidina Abu Huraira (RA) said, “We prostrated with Allah’s Messenger in (surah al-Alaq) and in Liii (al-Inshiqaq).”
[Ahmed7375, Muslim 578, Abu Dawud 1407, Nisai 959, Ibn e Majah 1058)