مسجد میں تھوکنے کی کراہت
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , قتادہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَکَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسجدوں میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Anas ibn MaaLik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “It is a sin to spit in the mosque and its expiation is to bury it.”
[Ahmed 13433, Bukhari 413, Muslim 552, Abu Dawud 475, Nisai 723]