جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 553

قرآن کے سجدے

راوی: سفیان بن وکیع , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , سعید بن ہلال , عمر دمشقی , ام درداء , ابودرداء

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَجَدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَی عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهَا الَّتِي فِي النَّجْمِ

سفیان بن وکیع، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن ہلال، عمر دمشقی، ام درداء، ابودرداء فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گیارہ سجدے کئے جن میں سورت نجم والا سجدہ بھی شامل ہے اس باب میں علی ابن عباس ابوہریرہ ابن مسعود زید بن ثابت اور عمرو بن عاص سے بھی روایت ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ابودرداء کی حدیث غریب ہے ہم اسے سعید بن ابوہلال کی عمرو دمشقی سے روایت کے علاوہ نہیں جانتے

Sayyidina Abu Darda said, “I prostrated with the Prophet (SAW) eleven prostrations one of them is the one in (surah) an-Najm.

[Ahmed21750 Ibn e Majah 1055]

یہ حدیث شیئر کریں