جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 549

نماز کسوف میں قرأت کیسے کی جائے

راوی: محمود بن غیلان , وکیع , سفیان , اسود بن قیس , ثعلبہ بن عباد , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ ذَهَبَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِلَی هَذَا وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، اسود بن قیس، ثعلبہ بن عباد، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کسوف کی نماز پڑھائی جس میں ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز نہیں سنی اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھی روایت ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سمرہ بن جندب کی حدیث حسن صحیح غریب ہے بعض اہل علم نے قرأت سریہ ہی کو اختیار کیا ہے امام شافعی کا بھی یہی قول ہے

Sayyidina Samurah ibn Jundub (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) led them in salah of Kusuf. They did not hear his voice (during recital).

[Ahmed20180, Abu Dawud 1184, Nisai 1583, Ibn e Majah 1264]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں