جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 545

نماز استسقائ

راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , ہشام بن اسحاق , ابن عبداللہ بن کنانہ , ولید بن عقبہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَرْسَلَنِي الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُهُ عَنْ اسْتِسْقَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مُتَبَذِّلًا مُتَوَاضِعًا مُتَضَرِّعًا حَتَّی أَتَی الْمُصَلَّی فَلَمْ يَخْطُبْ خُطْبَتَکُمْ هَذِهِ وَلَکِنْ لَمْ يَزَلْ فِي الدُّعَائِ وَالتَّضَرُّعِ وَالتَّکْبِيرِ وَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ کَمَا کَانَ يُصَلِّي فِي الْعِيدِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، ہشام بن اسحاق، ابن عبداللہ بن کنانہ، ولید بن عقبہ، ابن عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز استسقاء کے متعلق پوچھنے کے لئے بھیجا میں ان کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بغیر زینت کے عاجزی کے ساتھ گڑگڑاتے ہوئے نکلے یہاں تک کہ عیدگاہ پہنچے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہارے ان خطبوں کی طرح کوئی خطبہ نہیں پڑھا لیکن دعا عاجزی اور تکبیر کہتے ہوئے عید کی نماز کی طرح دو رکعت نماز پڑھی امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Qutaybah reported from Hatim ibn Isma’il who reported from Hisham ibn Ishaq (who was Ibn Abdullah ibn Kinanah) who reported from his father who said that Walid ibn Uqbah, the Amir o Madinah, sent him toSayyidina Ibn Abbas (RA) to ask him about the (salah of) istisqa of Allah’s Messenger. So, he went to him. He said, “Indeed, Allah’s Messenger went out without adormment (in old garments), humbly and beseechingly till he came to the place of prayer. He did not deliver a sermon like your sermons, but he did not cease to make petition being humble, and raising the takbir he prayed two raka’at as are offered onEid days.”

[Ahmed2039, Abu Dawud 1165, Nisai 1505, Ibn e Majah 1266]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں