عیدین کی نماز میں قرات
راوی: ہناد , ابن عیینہ , ضمرہ بن سعید روایت کی , ہناد نے ان سے ابن عیینہ نے ان سے زمرہ بن سعید
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ
ہناد، ابن عیینہ، ضمرہ بن سعید روایت کی ہم سے ہناد نے ان سے ابن عیینہ نے ان سے زمرہ بن سعید نے اسی اسناد سے اس سے قبل کی حدیث کی مثل امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ابوواقد لیثی کا نام حارث بن عوف ہے
Hannad reported like it from Ibn Uyaynah and he from Damrah ibn Sa’eed