جمعہ کی اذان
راوی: احمد بن منیع , حماد بن خالد خیاط , ابوذئب , زہری , سائب بن یزید
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ کَانَ الْأَذَانُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ إِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ وَإِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَمَّا کَانَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ زَادَ النِّدَائَ الثَّالِثَ عَلَی الزَّوْرَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح
احمد بن منیع، حماد بن خالد خیاط، ابوذئب، زہری، سائب بن یزید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر اور عمر کے زمانے میں اذان امام کے نکلنے پر ہوا کرتی تھی پھر نماز کی اقامت ہوتی اس کے بعد حضرت عثمان کے زمانے میں تیسری اذان زیادہ ہوئی (یعني بشمول تکبیر کے) زوراء پر
Sa’ib ibn Yazid narrated, “In the times of the Prophet Abu Bakr (RA) and Umar (RA) the adhan (for Friday salah) was called when the imam came out Then the iqamah was called. Then when Uthman (RA) came, he added a third call from the top of az-Zawra (a wall in the markets of Madinah from which the mu’adhdhin called).
[Ahmed 15228, Bukhari 912, Abu Dawud 1088, Nisai 1391, Ibn e Majah 1135]
——————————————————————————–