جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 501

منبر پر دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا مکروہ ہے

راوی: احمد بن منیع , ہشیم حصین سے اور وہ حصین سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عماروہ بن روبیہ سے بشر بن دوان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ قَالَ سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيَّ وَبِشْرُ بْنُ مَرْوَانَ يَخْطُبُ فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي الدُّعَائِ فَقَالَ عُمَارَةُ قَبَّحَ اللَّهُ هَاتَيْنِ الْيُدَيَّتَيْنِ الْقُصَيَّرَتَيْنِ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا يَزِيدُ عَلَی أَنْ يَقُولَ هَکَذَا وَأَشَارَ هُشَيْمٌ بِالسَّبَّابَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، ہشیم حصین سے اور وہ حصین سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عمارہ بن روبیہ سے بشر بن دوان کے خطبہ دتیے وقت دعا کے لئے ہاتھ اٹھا نے پر یہ سنا کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں چھوٹے اور نکمے ہاتھوں کو خراب کرے بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس سے زیادہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا اور ہشیم نے اپنی شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Ahmad ibn Mani reported from Hushaym who from Husayn that he heard Umarah ibn Ruwaybah say when Bishr ibn Marwan raised his hands in supplication while delivering the sermon, “May Allah spoil these two small hands! Indeed, I did not see Allah’s Messenger (SAW) gesture more than this.” And, Hushaym indicated with his fore-finger.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں