وقت جمعہ کے بارے میں
راوی: احمد بن منیع , سریح بن نعمان , فلیح بن سلیمان عثمان بن عبدالرحمن تیمی انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ حِينَ تَمِيلُ الشَّمْسُ
احمد بن منیع، سریح بن نعمان، فلیح بن سلیمان عثمان بن عبدالرحمن تیمی انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا۔
Sayyidina Anas ibn Malik narrated that the Prophet (SAW) prayed Friday when the sun declined from the meridian.
[Ahmed12301, Bukhari 904]