جمعہ کے دن غسل کرنا
راوی: ابوبکر محمد بن ابان , عبدالرزاق , معمر , زہری , عبداللہ بن عبدالرحمن , عبداللہ بن صالح , لیث , یونس , زہری
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَرَوَی مَالِکٌ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ بَيْنَمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ هَذَا فَقَالَ الصَّحِيحُ حَدِيثُ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مُحَمَّدٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ مَالِکٍ أَيْضًا عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ نَحْوُ هَذَا الْحَدِيثِ
ابوبکر محمد بن ابان، عبدالرزاق، معمر، زہری، عبداللہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن صالح، لیث، یونس، زہری ہم سے بیان کی یہ حدیث محمد بن ابان نے عبدالرزاق کے حوالے سے انہوں نے معمر اور وہ زہری سے روایت کرتے ہیں عبداللہ بن عبدالرحمن نے بھی عبداللہ بن صالح انہوں نے لیث انہوں نے یونس اور انہوں نے زہری یہ حدیث روایت کی ہے اور مالک اس حدیث کو زہری سے اور وہ سالم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا عمر جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے اور حدیث ذکر کی امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام بخاری سے اس کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا زہری کی سالم سے اور ان کی اپنے والد سے روایت صحیح ہے امام بخاری فرماتے ہیں کہ مالک سے بھی اسی کی مثل حدیث روایت کی گئی ہے وہ زہری سے وہ سالم سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں
Abdullah ibn Abdur Rahman also reported from Abu Salih ibn Abdullah ibn Salih from Layth from Yunus who from Zuhri this hadith. And Malik reported from Zuhri who from Saalim that Umar (RA) was delivering the sermon of Friday and mentioned the hadith.