چاشت کی نماز
راوی: محمد بن عبدالاعلی بصری , یزید بن زریع , نہاس بن قہم , شداد ابى عمار , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ نَهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَافَظَ عَلَی شُفْعَةِ الضُّحَی غُفِرَ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَی وَکِيعٌ وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ الْأَئِمَّةِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِهِ
محمد بن عبدالاعلی بصری، یزید بن زریع، نہاس بن قہم، شداد ابى عمار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے چاشت کی دو رکعتیں ہمیشہ پڑھیں اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کی طرح ہی کیوں نہ ہوں
Nahhas ibn Qahm reported from Shaddad ibn Abu Ammar who reported from Sayyidina Abu Huraira (RA) that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who is regular at tie two raka’at of duha, his sins are forgiven to him though they may be as much as the foams o he ocean.”