وتر سے پہلے سونا مکروہ ہے
راوی: ہناد , ابومعاویہ , اعمش , ابوسفیان , جابر
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، جابر روایت کی ہم سے یہ حدیث ہناد نے روایت کی ہم سے ابومعاویہ نے انہوں نے اعمش سے انہوں نے ابوسفیان سے انہوں نے جابر سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے