دو رکعتوں کے بعد امام کا بھول کر کھڑے ہو جانا
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , یزید بن ہارون , مسعودی , زیاد بن علاقہ , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ الْمَسْعُودِيِّ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ صَلَّی بِنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ فَلَمَّا صَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَامَ وَلَمْ يَجْلِسْ فَسَبَّحَ بِهِ مَنْ خَلْفَهُ فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ أَنْ قُومُوا فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ سَلَّمَ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ وَسَلَّمَ وَقَالَ هَکَذَا صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبداللہ بن عبدالرحمن، یزید بن ہارون، مسعودی، زیاد بن علاقہ، مغیرہ بن شعبہ نے جب وہ دو رکعت پڑھ چکے تو بیٹھنے کی بجائے کھڑے ہوگئے چنانچہ مقتدیوں نے سُبْحَانَ اللَّهِ کہا اشارہ کیا ان کی طرف کہ کھڑے ہو جاؤ جب نماز سے فارغ ہوئے تو سلام پھیرا اور دو سجدے کئے سہو کے اور پھر سلام پھیرا اور فرمایا رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور مغیرہ بن شعبہ ہی سے کئی طرق سے مروی ہے وہ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
Abdullah ibn Abdur Rahman reported from Yazib ibn Harun, who from Mas’udi who from Ziyad ibn Ilaqah that: Mughirah ibn Shu’bah led them in salah. After two raka’at, instead of sitting down, he should up. So the muqtadis called out subhan Allah, and he indicated to them that they too shoud stand up. When the prayer was over, he made the salutaion and made two prostrations of sajdah sahw and made salutation again. He said, “Allah’s Messenger (SAW) had also done it.”