جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 336

بکریوں اور اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنا

راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , شعبہ , ابوتیاح ضبعی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ الضُّبَعِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو التَّيَّاحِ الضُّبَعِيُّ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، شعبہ، ابوتیاح ضبعی، انس بن مالک روایت کیا ہم سے محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید سے انہوں نے شعبہ سے انہوں نے ابوالتیاح ضبعی سے انہوں نے انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکریوں کے بیٹھنے کی جگہ میں نماز پڑھتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے اور ابوالتیاح کا نام یزید بن حمید ہے

Muhammad ibn Bashshar reported from Yahya ibn Sa’eed, from Shu’bah, from Abu Tayyab Dab’i, from Anas (RA) that Allah’s Messenger (SAW) prayed in the enclosures of sheep.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں