جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 332

اس چیز کے متعلق جس کی طرف یا جس میں نماز پڑھنا مکروہ ہے

راوی: محمود بن غیلان , مقری , یحیی بن ایوب , زید بن جبیرہ , داؤد بن حصین , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَفِي الْحَمَّامِ وَفِي مَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ ظَهْرِ بَيْتِ اللَّهِ

محمود بن غیلان، مقری، یحیی بن ایوب، زید بن جبیرہ، داؤد بن حصین، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات مقامات پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا بیت الخلاء، مذبح خانے میں، قبر پر، راستے میں، حمام میں، اونٹ باندھنے کی جگہ میں اور بیت اللہ کی چھت پر۔

Sayyidna lbn Umar narrated that the Prophet disallowed offering salah at seven places: the laterine, slaughter house, grave, thoroughfare, bath, shed of camels, and the roof of Bayt Allah.

یہ حدیث شیئر کریں