مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے
راوی: محمد بن ابومعشر , ابومعشر , محمد بن بن عمر , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ
محمد بن ابومعشر، ابومعشر، محمد بن بن عمر، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مشرق اور مغرب کے درمیان سب قبلہ ہے
Sayyidna Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (RA) said, ‘The entire area between the east and the west is qiblah.”