جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 316

مسجد کی طرف جانا

راوی: ابن ابی عمر , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ابن ابی عمر، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے مثل روایت کرتے ہیں

Ibn Abu Umar also reported from Sufyan from Zuhri from Sa’eed ibn Musayvab from Abu Hurayrah (RA) who from the Prophet (SAW) a similar Hadith.

یہ حدیث شیئر کریں