جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 306

مسجد بنانے کی فضلیت

راوی: قتیبہ بن سعید , نوح بن قیس , عبدالرحمن , زیاد نمیری انس

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی قَيْسٍ عَنْ زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَاوَمَحْمُودُ بْنُ لَبِيدٍ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ قَدْ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا غُلَامَانِ صَغِيرَانِ مَدَنِيَّانِ

قتیبہ بن سعید، نوح بن قیس، عبدالرحمن، زیاد نمیری انس ہم سے روایت کی یہ حدیث قتیبہ بن سعد نے انہوں نے نوح بن قیس وہ عبدالرحمن مولیٰ قیس سے وہ زیادہ نمیری وہ انس سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں محمود بن لبید نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات کی اور محمد بن ربیع نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہے یہ مدینہ کے دو چھوٹے بچے تھے

It is also reported that he said, ‘If anyone builds for Allah, a mosque small or large then Allah makes a house for him in Paradise.” This hadith is reported from Qutaybahi Sa’eed from Nuh ibn Qays, from Abdur Rahman freedman of Qays who reported from Ziyad Numayri who from Sayyidina Anas , who on the authority of the Prophet Mahmud ibn Lubayd had met the Prophet while Mahmud ibn Rabi had seen the Prophet (SAW). They were two young children of Madinah.

یہ حدیث شیئر کریں