جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 305

مسجد بنانے کی فضلیت

راوی: بندار , ابوبکر حنفی , عبدالحمید بن جعرف , محمود بن لبید , عثمان بن عفان

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَی لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَی اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَأَنَسٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ وَأُمِّ حَبِيبَةَ وَأَبِي ذَرٍّ وَعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ وَوَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عُثْمَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ بَنَی لِلَّهِ مَسْجِدًا صَغِيرًا کَانَ أَوْ کَبِيرًا بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

بندار، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، محمود بن لبید، عثمان بن عفان سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اللہ کے لئے مسجد بنائے گا اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لئے اسی کی مثل گھر بنائے گا اس باب میں حضرت ابوبکر عمر علی عبداللہ بن عمر انس ابن عباس عائشہ ام حبیبہ ابوذر عمر بن عبسہ واثلہ بن اسقع ابوہریرہ اور جابر بن عبداللہ سے بھی روایات مروی ہیں امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث عثمان حسن صحیح ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بھی مروی ہے جس نے اللہ کے لئے چھوٹی یا بڑی مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائے گا

Sayyidina Uthman ibn Affan (RA) narrated that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “If anyone builds a mosque for Allah then Allah will build for him the like of it in Paradise.”

یہ حدیث شیئر کریں