جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 301

اگر امام با آواز بلند پڑھے تو مقتدی قرأت نہ کرے

راوی: اسحاق بن موسیٰ انصاری , معن , مالک , ابونعیم وہب , بن کیسان , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَنْ صَلَّی رَکْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا أَنْ يَکُونَ وَرَائَ الْإِمَامِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن، مالک، ابونعیم وہب، بن کیسان، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں جس نے ایک رکعت بھی سورت فاتحہ کے بغیر پڑھی گویا کہ اس نے نماز ہی نہیں پڑھی سوائے اس کے کہ وہ امام کے پیچھے ہو۔

Ishaq ibn Musa Ansari reported from Ma’n who from Abu Nu’aym Wahb ibn Kaysan and he from Sayyidina Jabir ibn Abdullah. that he said, “If anyone missed surah al-Fatihah even in oniy one rukaah then it is as though he has not prayed the salah, but one who prays behind an imam is excused from that.”

یہ حدیث شیئر کریں