جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 283

نماز میں سلام پھیرنا

راوی: بندار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , ابواسحق , ابواحوص , عبداللہ

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَالْبَرَائِ وَأَبِي سَعِيدٍ وَعَمَّارٍ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَعَدِيِّ بْنِ عَمِيرَةَ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ بَعْدَهُمْ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَابْنِ الْمُبَارَکِ وَأَحْمَدَ وَإِسْحَقَ

بندار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ابواسحاق ، ابواحوص، عبداللہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں اور بائیں سلام پھیرتے اور فرماتے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ یعنی تم پر سلام اور اللہ کی رحمت ہو اس باب میں سعد بن ابی وقاص ابن عمر جابر بن سمرہ براء عمار وائل بن حجر عدی بن عمیرہ اور جابر بن عبداللہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث ابن مسعود حسن صحیح ہے اور اسی پر صحابہ اور بعد کے اکثر اہل علم کا عمل ہے یہ قول سفیان ثوری ابن مبارک احمد اور اسحاق کا بھی ہے

Sayyidina Abdullah (RA) reported that the Prophet (SAW) turned (his face) to the right and left in salutation saying (each time):

Peace be on you and the mercy of Allah

یہ حدیث شیئر کریں