جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 276

اسی سے متعلق

راوی: یحیی بن موسی , ابومعاویہ , خالد بن ایاس , خالد بن الیاس , صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَضُ فِي الصَّلَاةِ عَلَی صُدُورِ قَدَمَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَيْهِ الْعَمَلُ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ يَخْتَارُونَ أَنْ يَنْهَضَ الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ عَلَی صُدُورِ قَدَمَيْهِ وَخَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ هُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ قَالَ وَيُقَالُ خَالِدُ بْنُ إِيَاسٍ أَيْضًا وَصَالِحٌ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ هُوَ صَالِحُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ وَأَبُو صَالِحٍ اسْمُهُ نَبْهَانُ وَهُوَ مَدَنِيٌّ

یحیی بن موسی، ابومعاویہ، خالد بن ایاس، خالد بن الیاس، صالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز میں دونوں پاؤں کی انگلیوں پر زور دے کر کھڑے ہو جاتے تھے امام ابوعیسٰی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی حدیث پر ہی اہل علم کا عمل ہے کہ پاؤں کی انگلیوں پر زور دے کر کھڑا ہو جائے اور وہ اسی کو پسند کرتے تھے خالد بن ایاس محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں اور انہیں خالد بن الیاس بھی کہا جاتا ہے صالح مولیٰ تو امہ سے مراد صالح بن ابوصالح ہے اور ابوصالح کا نام نبہان مدنی ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) said that the Prophet 3ii stood up in salah putting weight on the toes.

یہ حدیث شیئر کریں