جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 273

اس بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھے

راوی: حسن بن علی خلال , یزید بن ہارون , زید بن حباب , کامل ابوعلاء

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَهَکَذَا رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ يَرَوْنَ هَذَا جَائِزًا فِي الْمَکْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ مُرْسَلًا

حسن بن علی خلال، یزید بن ہارون، زید بن حباب، کامل ابوعلاء سے اسی کی مثل روایت کی ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے اور یہ اسی طرح مروی ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اور امام شافعی احمد اور اسحاق کا یہی قول ہے کہ یہ دعا فرائض ونوافل تمام نمازوں میں پڑھناجائز ہے اور بعض راوی حضرات نے یہ حدیث ابوالعلاء کامل سے مرسل روایت کی ہے

The like of this hadith is reported by Hasan ibn All Khilal from Yazid lbn Harun from Zayd ibn Habbab from Kamil Abul Ala.

یہ حدیث شیئر کریں