جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 269

رکوع وسجود امام سے پہلے کرنا مکروہ ہے

راوی: بندار , عبدالرحمن مہدی , سفیان , ابواسحق , عبداللہ بن یزید

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ وَهُوَ غَيْرُ کَذُوبٍ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ لَمْ يَحْنِ رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّی يَسْجُدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَسْجُدَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَمُعَاوِيَةَ وَابْنِ مَسْعَدَةَ صَاحِبِ الْجُيُوشِ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ الْبَرَائِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَبِهِ يَقُولُ أَهْلُ الْعِلْمِ إِنَّ مَنْ خَلْفَ الْإِمَامِ إِنَّمَا يَتْبَعُونَ الْإِمَامَ فِيمَا يَصْنَعُ لَا يَرْکَعُونَ إِلَّا بَعْدَ رُکُوعِهِ وَلَا يَرْفَعُونَ إِلَّا بَعْدَ رَفْعِهِ لَا نَعْلَمُ بَيْنَهُمْ فِي ذَلِکَ اخْتِلَافًا

عبدالرحمن مہدی، سفیان، ابواسحاق ، عبداللہ بن یزید سے روایت ہے کہ ہم سے روایت کی براء نے فرمایا براء نے کہ جب تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع سے سر اٹھاتے تو ہم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کمر کو نہ جھکاتا جب تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں نہ چلے جاتے پھر ہم سجدہ کرتے اس باب میں حضرت انس معاویہ ابن مسعود صاحب الجیوش اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی روایت ہے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث براء حسن صحیح ہے اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ مقتدی امام کے ہر فعل میں تابعداری کریں اور اس وقت تک رکوع میں نہ جائیں جب تک امام نہ چلا جائے اور اس وقت تک رکوع سے سر نہ اٹھائیں جب تک امام کھڑا نہ ہو جائے اور ہمیں اس مسلک میں علماء کے درمیان اختلاف کا علم نہیں۔

Abdullah ibn Yazid (RA) reported that Sayyidina Bara (SAW) narrated to them, and he was not a liar, that when they prayed behind Allah’s Messenger (SAW) and he had raised his head from ruku, none of them would bend his back till Allah’s Messenger Li 4i4i had prostrated. Then they would prostrate.

یہ حدیث شیئر کریں