جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 228

اس اگر کوئی امامت کرے تو قرأت میں تخفیف کرے

راوی: قتیبہ , مغیرہ بن عبدالرحمن , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَمَّ أَحَدُکُمْ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ الصَّغِيرَ وَالْکَبِيرَ وَالضَّعِيفَ وَالْمَرِيضَ فَإِذَا صَلَّی وَحْدَهُ فَلْيُصَلِّ کَيْفَ شَائَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ وَأَنَسٍ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَمَالِکِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي وَاقِدٍ وَعُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ وَأَبِي مَسْعُودٍ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ اخْتَارُوا أَنْ لَا يُطِيلَ الْإِمَامُ الصَّلَاةَ مَخَافَةَ الْمَشَقَّةِ عَلَی الضَّعِيفِ وَالْکَبِيرِ وَالْمَرِيضِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو الزِّنَادِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَکْوَانَ وَالْأَعْرَجُ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْمَدِينِيُّ وَيُکْنَی أَبَا دَاوُدَ

قتیبہ، مغیرہ بن عبدالرحمن، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو تخفیف کرے کیونکہ ان میں چھوٹے ضعیف اور مریض بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلا نماز پڑھے تو جیسے چاہے پڑھے اس باب میں عدی بن حاتم انس جابر بن سمرہ مالک بن عبداللہ ابوواقد عثمان بن ابوالعاص ابومسعود جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایات مروی ہیں امام ابوعیسٰی کہتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے اور یہی قول ہے اکثر اہل علم کا کہ امام کو چاہے کہ نماز کو طویل نہ کرے کمزور بوڑھے مریض کی تکلیف کے خوف سے ازناد کا نام ذکوان ہے اور اعرج عبدالرحمن بن ہرمزالمدنیی ہیں ان کی کنیت ابوداؤد ہے

Sayyidina Abu Hurairah (RA) narrated that the Prophet (SAW) said, “When one of you is imam of the people, he must be brief (in recital), for his followers include the young, the old, the weak, the sick-everyone. And when he prays alone then he may pray as he likes.

یہ حدیث شیئر کریں