جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ وصیتوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 2220

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت نہیں کی

راوی: احمد بن منیع , ابوقطن , مالک بن مغول , طلحہ بن مصرف

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ عَمْرُو بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ أَبِي أَوْفَی أَوْصَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قُلْتُ کَيْفَ کُتِبَتْ الْوَصِيَّةُ وَکَيْفَ أَمَرَ النَّاسَ قَالَ أَوْصَی بِکِتَابِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ

احمد بن منیع، ابوقطن، مالک بن مغول، طلحہ بن مصرف کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت کی تھی۔ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا پھر وصیت کیسے لکھی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو کیا حکم دیا۔ فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کی وصیت کی تھی۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف مالک بن مغول کی روایت سے جا نتے ہیں۔

Talhah ibn Musarrif narrated I asked Ibn Abu Awfa whether Allah’s Messenger (SAW) had drawn a will. He said, “No.” I asked, “How then is a will drafted? And how did he command people (to this)?” He said, “He gave instruction to abide by Allah’s Book.”

[Bukhari 2740, Muslim 1634]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں