ولاء کا کون وارث ہوگا۔
راوی: قتیبہ , ابن لہیعہ , عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے داد
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَرِثُ الْوَلَائَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ
قتیبہ، ابن لہیعہ، حضرت عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے داد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ولاء کا وہی وارث ہوتا ہے جو مال کا وارث ہوتا ہے۔ اس حدیث کی سند قوی نہیں۔
Amr ibn Shu’ayb reported from his father who from his grandfather that Allah’s Messenger (SAW) said, “He inherits the wala who inherits property.”
——————————————————————————–