مسلمان اور کافر کے درمیان کوئی میراث نہیں
راوی: حمید بن مسعدہ , حصین بن نمیر , ابن ابی لیلی , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ جَابِرٍ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي لَيْلَی
حمید بن مسعدہ، حصین بن نمیر، ابن ابی لیلی، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو دین والے آپس میں وارث نہیں ہو سکتے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف جابر کی روایت سے جانتے ہیں۔ حضرت جابر سے اسے ابن ابی لیلی نے نقل کیا ہے۔
Sayyidina Jabir reported that the Prophet (SAW) said, “Followers of two religions do not inherit from one another.”