عصبہ کی میراث
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , مسلم بن ابراہیم , وہیب , ابن طاؤس , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُوسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَی رَجُلٍ ذَکَرٍ
عبداللہ بن عبدالرحمن، مسلم بن ابراہیم، وہیب، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اہل فرائض کو ان کا حق ادا کرو اور جو بچ جائے وہ اس مرد کے لئے ہے جو میت سے سب سے زیادہ قریب ہو۔
Sayyidina Ibn Abbas reported that the Prophet (SAW) said, “Stick to the Fara’id (inheritance) of those who have a right over them. Then what remains, it is for the nearest male (relative) of the deceased.’
[Bukhari 6737]
——————————————————————————–