جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2180

سنا کے بارے میں

راوی: محمد بن بشار , محمد بن بکر , عبدالحمید بن جعفر , عتبہ , بن عبداللہ , اسماء بنت عمیس ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهَا بِمَ تَسْتَمْشِينَ قَالَتْ بِالشُّبْرُمِ قَالَ حَارٌّ جَارٌّ قَالَتْ ثُمَّ اسْتَمْشَيْتُ بِالسَّنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ شَيْئًا کَانَ فِيهِ شِفَائٌ مِنْ الْمَوْتِ لَکَانَ فِي السَّنَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ يَعْنِي دَوَائَ الْمَشِيِّ

محمد بن بشار، محمد بن بکر، عبدالحمید بن جعفر، عتبہ، بن عبد اللہ، حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے سوال کیا کہ تم کسی چیز کا مسہل (یعنی جلاب) لیتی ہو تو عرض کیا کہ شہرم کا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ تو بہت گرم اور سخت ہے۔ حضرت اسماء فرماتی ہیں پھر میں سنا کے ساتھ جلاب لیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی چیز میں موت سے شفا ہوتی تو اس (سنا) میں ہوتی۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidah Asma bint Umays narrated: Allah’s Messenger asked me, “What purgative do you take?” I said, “I take shubrum.” He said, “That is very hot and terrible.” Then I used Sana as a purgative. So, the Prophet (SAW) said, “Were there a remedy for death that would be Sana.”

[Ibn Majah 3461]

یہ حدیث شیئر کریں