جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2173

بخار کو پانی سے ٹھنڈا کرنا

راوی: ہارون بن اسحاق , عبدہ , ہشام بن عروہ , فاطمہ بنت منذر , اسماء بنت ابی بکر

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي حَدِيثِ أَسْمَائَ کَلَامٌ أَکْثَرُ مِنْ هَذَا وَکِلَا الْحَدِيثَيْنِ صَحِيحٌ

ہارون بن اسحاق، عبدہ، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر عبدة سے وہ ہشام بن عروہ سے وہ فاطمہ بنت منذر سے وہ اسماء بنت ابوبکر سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔ اسماء کی حدیث اس سے زیادہ طویل اور دونوں حدیثیں صحیح ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں