جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2165

کھمبی اور عجوہ (عمدہ کھجور)

راوی: محمد بن بشار , معاص بن ہشام , قتادہ , شہر بن حوشب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا الْکَمْأَةُ جُدَرِيُّ الْأَرْضِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَائٌ لِلْعَيْنِ وَالْعَجْوَةُ مِنْ الْجَنَّةِ وَهِيَ شِفَائٌ مِنْ السُّمِّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا کہ کھمبی زمین کی چیچک ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھمبی من سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لئے شفاء ہے۔ عجوہ جنت کے پھلوں میں سے ہے۔ اور اس میں زہر سے شفا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) narrated: Some of the sahaba (RA) of the Prophet (SAW) said, “Kam’ah is small-pox of earth.” Allah’s Messenger said, ‘Kam’ah is a kind of Mann. Its extract is a cure for the eyes. And ajwah is from Paradise and it is a cure of poison.”

[Ahmed 8008]

یہ حدیث شیئر کریں