تعویذ اور دم وغیرہ کی اجازت
راوی: عبدہ بن عبداللہ خزاعی , معاویہ بن ہشام سفیان عاصم احول عبداللہ بن حارث , انس
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ الْحُمَةِ وَالْعَيْنِ وَالنَّمْلَةِ
عبدہ بن عبداللہ خزاعی، معاویہ بن ہشام سفیان عاصم احول عبداللہ بن حارث، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچھو کے کاٹنے، نظر بد اور پہلو کے زخم (پھنسیوں وغیرہ) میں جھاڑ پھونک کی اجازت دی ہے، ۔
Sayyidina Anas (RA) confirmed that Allah’s Messenger permitted ruqyah (to recite supplication and blow) for snake-bite, evil eye and small pustules.
[Muslim 2196]