جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2149

تعویذ اور جھاڑ پھونک کی ممانعت

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , منصور , مجاہد , عفار , مغیرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اکْتَوَی أَوْ اسْتَرْقَی فَقَدْ بَرِئَ مِنْ التَّوَکُّلِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، منصور، مجاہد، عفار، حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے داغ دلوایا، یا جھاڑ پھونک کی وہ اہل توکل کے زمرے سے نکل گیا۔ اس باب میں حضرت ابن مسعود، ابن عباس اور عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Mughirah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who has himself cauterized (branded or seared) or uses a spell then he is absolved of trust in Allah.”

[Ibn Majah 3489]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں