جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2143

داغ لگانے کی اجازت

راوی: حمید بن مسعدہ , یزید بن زریع , معمر , زہری , انس

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَوَی أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَةَ مِنْ الشَّوْکَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أُبَيٍّ وَجَابِرٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

حمید بن مسعدہ، یزید بن زریع، معمر، زہری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سعد بن زرارہ کو شوکہ (سرخ پھنسی) کی بیماری میں داغ دیا۔ اس باب میں حضرت ابی بن کعب اور جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) said that the Prophet had Asad ibn Zurarah branded because of the disease shawkah (prickly, redness).

یہ حدیث شیئر کریں