کلونجی
راوی: ابن ابی عمر , سعید بن عبدالرحمن مخزومی , سفیان , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَيْکُمْ بِهَذِهِ الْحَبَّةِ السَّوْدَائِ فَإِنَّ فِيهَا شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا السَّامَ وَالسَّامُ الْمَوْتُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ بُرَيْدَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَائُ هِيَ الشُّونِيزُ
ابن ابی عمر، سعید بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس سیاہ دانے (کلونجی) کو ضرور استعمال کرو۔ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ اس باب میں حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، ابن عمر اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “It is upon you (to know) about this black seed (black cumin) for, in it is cure for every disease except saam, and saam is death.”
[Bukhari 5688]
——————————————————————————–