مریض کو کیا کھلایا جائے۔ ،
راوی: حسین جزیری , ابواسحاق طالقانی , ابن مبارک , یونس , زہری , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو إِسْحَقَ الطَّالْقَانِيُّ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حسین جزیری، ابواسحاق طالقانی، ابن مبارک، یونس، زہری، عروہ، عائشہ ہم سے روایت کی یہ حدیث حسین جزیری نے انہوں نے ابواسحاق طالقانی سے انہوں نے ابن مبارک سے انہوں نے یونس سے انہوں نے زہری سے انہوں نے عروہ سے انہوں نے عائشہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے۔ ہمیں یہ بات ابواسحاق نے بتائی ہے۔