جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 207

پانچ نمازوں کی فضیلت

راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن جعفر , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَی الْجُمُعَةِ کَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ مَا لَمْ تُغْشَ الْکَبَائِرُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَأَنَسٍ وَحَنْظَلَةَ الْأُسَيِّدِيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ نمازیں اور جمعہ دوسرے جمعہ تک ان کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے جب تک کبیرہ گناہوں کو مرتکب نہ ہو اس باب میں جابر انس اسیدی سے بھی روایت ہےامام ابوعیسٰی فرماتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “The five prayers and a Friday (salah) are expiation for that which is between them (of minor sins) provided major sins are not committed.”

یہ حدیث شیئر کریں