جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2056

کشادہ پیشانی اور بشاش چہرے سے ملنا

راوی: قتیبہ , منکدر بن محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُنْکَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ وَإِنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ أَنْ تَلْقَی أَخَاکَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ وَأَنْ تُفْرِغَ مِنْ دَلْوِکَ فِي إِنَائِ أَخِيکَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، منکدر بن محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نیک کام صدقہ ہے اور یہ بھی نیکیوں میں سے ہے کہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے ڈول میں پانی دو۔ اس باب میں حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Every piety is a sadaqah. And, it is also piety that you meet your brother with a cheerful face and that you pour water from your bucket into your brother’s bucket.”

[Bukhari 6021]

یہ حدیث شیئر کریں