جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2054

یتیموں اور بیواؤں کی خبرگیری

راوی: انصاری , معن , مالک , صفوان بن سلیم

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّاعِي عَلَی الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْکِينِ کَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ کَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ

انصاری، معن، مالک، حضرت صفوان بن سلیم مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بیوہ اور محتاج کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کوشش کرنے والا جہاد کرنے والے مجاہد کی طرح ہے یا پھر ایسے شخص کی طرح جو دن میں روزہ رکھتا ہے اور رات کو نمازیں پڑھتا ہے۔

Safwan ibn Sulaym reported in a marfu’ manner that the Prophet (SAW) said, ‘One who endeavours to look after the needs of widows and the poor is like a warrior in the path of Allah or like one who keeps fast during the day and stands (in prayer) during the night.”

[Bukhari 5353]

یہ حدیث شیئر کریں