اہل وعیال پر خرچ کرنا
راوی: احمد بن محمد , عبداللہ بن مبارک , شعبہ , عدی بن ابی ثابت , عبداللہ بن یزید , ابومسعود انصاری
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَفَقَةُ الرَّجُلِ عَلَی أَهْلِهِ صَدَقَةٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، شعبہ، عدی بن ابی ثابت، عبداللہ بن یزید، حضرت ابومسعود انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے اس باب میں حضرت عبداللہ بن عمرو، عمرو بن امیہ اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Mas’ud (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A mans spending on his family is sadaqah.
[Bukhari 4006]