جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 205

اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں جاتی

راوی: محمود , وکیع , عبدالرحمن , ابواحمد , ابونعیم , سفیان , زید عمی , ابوایاس معاویہ بن قرہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ وَأَبُو أَحْمَدَ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّعَائُ لَا يُرَدُّ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ أَبُو إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ هَذَا

محمود، وکیع، عبدالرزاق، ابواحمد، ابونعیم، سفیان، زید عمی، ابوایاس معاویہ بن قرہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں ہوتی امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث انس حسن ہے اور روایت کیا ہے اس حدیث کی مثل اسحاق ہمدانی نے برید بن مریم کے واسطہ سے حضرت انس بن مالک رضى الله عنه سے۔

Sayyidina Ans (RA) ibn Malik narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Supplication that is made between adhan and iqamah is never rejected.”

یہ حدیث شیئر کریں