خادموں کو مارنے اور گالی دینے کی ممانعت
راوی: احمد بن منیع , عبداللہ , فضیل بن غزوان , ابن ابی نعم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيُّ التَّوْبَةِ مَنْ قَذَفَ مَمْلُوکَهُ بَرِيئًا مِمَّا قَالَ لَهُ أَقَامَ عَلَيْهِ الْحَدَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا أَنْ يَکُونَ کَمَا قَالَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَابْنُ أَبِي نُعْمٍ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نُعْمٍ الْبَجَلِيُّ يُکْنَی أَبَا الْحَکَمِ وَفِي الْبَاب عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
احمد بن منیع، عبد اللہ، فضیل بن غزوان، ابن ابی نعم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اپنے غلام یا لونڈی پر زنا کی تہمت لگائے گا اور وہ اس سے بری ہوں گے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر حد جاری کریں گے۔ اس باب میں سوید بن مقرن اور عبداللہ بن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔ ابن ابی نعم، عبدالرحمن بن ابی نعم بجلی ہیں۔ ان کی کنیت ابوالحکم ہے۔
Sayyidina Abu Huraira reported that Abu Qasim, the Prophet (SAW) bestowed with the characteristic to repent, said, “If anyone accuses his slave, whether male or female, of adultery and they are innocent then Allah will inflict on him the prescribed punishment on the Day of Resurrection unless it is as he had said.”
[Bukhari 6858]